ساتھ تمہارا باقی ہے
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreتاریک راہوں میں اک ساتھ تمہارا باقی ہے
اک یاد تمہاری باقی ہے
اک سوچ تمہاری باقی ہے
تبھی تو
جگنوؤں کی بستی میں
کیسے جیوں محدود سا
جس راہ میں تم ہی مشعل ہو
پھر نہ ہمراہ کی کمی باقی ہے
More Love / Romantic Poetry






