ساتھ ہی مرنا

Poet: Asad By: Asad, mpk

ضروری تھا بہت زندگی کا تیرے ساتھ گزرنا
یعنی تیرے ساتھ ہی جینا تیرے ساتھ ہی مرنا

Rate it:
Views: 464
26 Jun, 2019