ساجد کے نام جو ہمیشہ کے لیے روٹھ گیا

Poet: By: Hukhan, karachi

پتانہ تھا روٹھے گا وہ اس طرح
بنا بادل کے جیسے برسات ہوگی

ہو گی دنیا کی رونقیں
مگر نہ اب اس سے ملاقات ہو گی

Rate it:
Views: 320
28 Jun, 2017