سانس روکتی ہے جب کوشش کروں تجھے بھولانے کو
Poet: anam By: anam, karachiپھر سے ایک اور رات آگئی مجھے ستانے کو
ساتھ تیری یادیں بھی لائی مجھے رولانے کو
میری بے بسی اور لاچاری کو تو دیکھ اے میرے محبوب
سانس روکتی ہے جب کوشش کروں تجھے بھولانے کو
More Love / Romantic Poetry