سب حسینوں سے افضل ہو تم
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamسب حسینوں سےافضل ہوتم
میری محبت کی منزل ہوتم
میری چاہت کے قابل ہو تم
میری زندگی کاحاصل ہو تم
میں ساگرمیراساحل ہو تم
میں مقتول میرےقاتل ہو تم
مدھوشی میں لکھی غزل ہوتم
کیا کہوں کتنی کومل ہو تم
میری نظرمیں ایک کنول ہوتم
کتنی شوخ کتنی چنچل ہوتم
میری دھڑکن میرادل ہو تم
میری دلبرمیری سانول ہوتم
More Love / Romantic Poetry






