ستم گر

Poet: ذوالفقار علی بخاری By: ذوالفقار علی بخاری, Rawalpindi

ان کی ستم گری کا تم سے کیا کہیں اے صاحب
روز چلے آتے ہیں ایک نیا زخم لگانے کو دل پر

 

Rate it:
Views: 440
02 Jul, 2014