سرمایہ

Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, Kamalia

 تیرا خوب میں آنا
اور پھر
بیٹھ کے میرے پہلو میں
بکھیر کے زلفیں
دبا کے آنچل دانتوں میں
شرما شرما کے
کرنا مجھ سے شیریں باتیں
بس یہی تو
میرا سرمایہ ہے
تیرے چھوڑ جانے کے بعد
 

Rate it:
Views: 371
03 Feb, 2016