سرمحفل مجھے شرمندہ نہ کرنا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

سرمحفل مجھےشرمندہ نہ کرنا
دل دکھانےوالی بات آئیندہ نہ کرنا

میرا دل اپنےقفس میں قیدرکھنا
زندگی بھر آزاد یہ پرندہ نہ کرنا

میرےجذبات گہری موت سوئےہیں
اپنےپیار سےانہیں زندہ نہ کرنا

محبت میں غلو اچھانہیں ہوتا
کوئی کام حدسےزیادہ نہ کرنا

جسےتم پورا نہ کر سکواصغر
کسی سےایساوعدہ نہ کرنا

Rate it:
Views: 736
16 Mar, 2013