Add Poetry

سرگوشیاں کرتی رہتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

سرگوشیاں کرتی رہتی ہےہوا میرے کان میں
نہ جانے کیا کہہ گئی ہے صبا میرےکان میں

جوکہتے تھے ہم ہرحال میں تمہارےرہیں گے
آج بھی گونجتی ہےوہ صدا میرےکان میں

ایک بار پھر میرے گھرکا فون نمبر ملا کر
وہی پیار بھرا گیت گنگنادو میرےکان میں

 

Rate it:
Views: 317
23 Feb, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets