Add Poetry

سفر

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

اسے سوچ کے ہی مسکرا جاتا ہوں میں
عجب ہوں بھول کہاں پاتا ہوں میں
اداس ہو وہ تو خود کو بھی
کہاں روک پاتا ہوں میں
اس کا عزمِ محبت دیکھ کے
خود کؤ منا پاتا ہوں میں
جانتا ہے وہ دکھ ہیں سہے
کہتا ہے اکثر آؤ غموں سےدور لے جاتا ہوں میں
ڈرتا ہوں میں جدائی سے
نہ ہو گا ایسا یقین دلاتا ہوں میں
ہر بات پر اس کی
جانے کیوں یقین کر جاتا ہوں میں
چلو کیا ہمسفر ہو گا
بنا اس کے سفر کہاں کر پاتا ہوں میں

Rate it:
Views: 368
27 Mar, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets