سناہے انداز اس کا قاتلانہ ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

سناہےانداز اس کا قاتلانہ ہے
میرا تعارف جس سےغائبانہ ہے
شائد اس کےبرےدن آگےہیں
یہ دل جو اس کا دیوانہ ہے
حق کی خاطرلڑنا پڑتا ہے
ویسےکب کسی نےمانا ہے
محبت کامزہ اس سےپوچھو
جس کا کسی سےیارانہ ہے
آچھوڑچلیں اس شہرکواصغر
چل جہاں پہ اپنا آب ودانہ ہے

Rate it:
Views: 355
27 Mar, 2012