سنو ! اب تو میری زندگی کو بہار دے دو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکبھی نا ختم ہونے والی
اک حسین شام دے دو
چاہے تم ُادھار دے دو
میری محفل میں آؤ اور
پیاسی آنکھوں کو
دیدار کا اک جام دے دو
بہت کچھ کہہ دیا تم نے
بہت کچھ سن لیا ہم نے
چھوڑو اس لڑائی کو
اب تو پیار کا کوئی پیغام دے دو
اندر ہی اندر ڈوب رہا ہیں میرا دل
تم دل کو میرے کوئی قرار دے دو
بن موسم خزاں کہا سے چلی آئی
سنو ! اب تو میری زندگی کو بہار دے دو
More Love / Romantic Poetry






