سنو تم کو اجازت ہے

Poet: HeartDisk By: Noor Khan, Karachi

سنو تم کو اجازت ہے
میری غزلوں کو پڑھنے کی
صرف التجا اتنی
میری غزلوں کے کچھ حصوں میں
میری بے بسی کے قصے ہیں
اگر تم ان غزلوں کے
اُن حصوں تک جا پھنچو
جہاں تمھارا نام آجائے
تو تم یہ فرض کر لینا
مہز یہ ایک کہانی ہے
جس میں ایک راجہ تھا
نا کوئی اس کی رانی تھی
سنو تم کو اجازت ہے
اگر تم پڑھنا چاہو تو
سنو تم کو اجازت ہے

Rate it:
Views: 589
15 May, 2014