سنو دھڑکن
دل کی آواز سنو
چپ رہو، کیا کہتی ہے دھڑکن
کسی میں محبت ڈھونڈنے سے
کچھ نہیں ملتا
کیوں کہ
اگر یہ محبت
ہمارے اندر موجود نہیں
تو
پھر جہاں میں ڈھونڈنے سے
کبھی محبت نہیں ملتی
کوئی فائدہ نہیں ہوتا
کچھ حاصل نہیں ہوتا
ہاں
اگر یہ اندر محسوس ہو
اور
اس کا اظہار
ہمارے لبو لہجہ سے ہو
تو پھیر
روئے روئے میں اس کی خوشبو
پھیل جاتی ہے
اور
پھر بندے کو محبت ڈھونڈنے کی
کبھی ضرورت نہیں پڑتی
بلکہ
اُسے چاہے جانے کا احساس
ہر دم رہتا ہے