اس کے ہر اک سوال کا جواب کیا دینا اپنےلخت لخت بدن کا حساب کیا دینا وہ جو اک پھول کی خشبو بھی رکھ سکا نہ محفوز اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دینا