آنکھ توَ پیار میں دل کی زبان ہوتی ہے سچی چاہت تو سدا بے زبان ہوتی ہے پیار میں درد بھی ملے تو کیا گھبرانا درد سے تو چاہت اور جوان ہوتی ہے