سکندر جیسا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

سکندرجیسا نہیں ہے مقدر اپنا
مگردل ہے صورت سمندر اپنا

اک مدت سےکوئی آیا نہ گیا
اب دل بن چکا ہےکھنڈر اپنا

اس دنیا سےگزرجاہیں توکیا
وہاں تیرے ساتھ ہوگاگھراپنا

میں نےدل لوٹا تونےچرایا
یوں ہو گیاحساب برابراپنا

بھلےوقت میں بھول جاتاہے
حال پوچھتانہیں یاربےخبراپنا

Rate it:
Views: 338
22 Sep, 2018