شام کی خاموشی میں یہ شور کیسا ہے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaشام کی خاموشی میں یہ شور کیسا ہے
راہوں سے پوچھتے ہیں یہ موڑ کیسا ہے
کوئی ڈور نہیں درمیان یہ کچھائوں کیسا ہے
سمجھ نہیں آ رہا نہال یہ زور کیسا ہے
More Love / Romantic Poetry
شام کی خاموشی میں یہ شور کیسا ہے
راہوں سے پوچھتے ہیں یہ موڑ کیسا ہے
کوئی ڈور نہیں درمیان یہ کچھائوں کیسا ہے
سمجھ نہیں آ رہا نہال یہ زور کیسا ہے