شاہ زادی۔۔۔

Poet: طارق اقبال حاوی, لاہور By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

حسن تھا غالب، اس کا سارے لشکر پر
آنکھوں میں سب کی، چاند سا چہرہ طاری تھا

پروانے بن بیٹھے، جو لوٹنے آئے تھے
اور انگ انگ شاہ زادی کا انگاری تھا

Rate it:
Views: 404
30 Apr, 2016