شرارتیں

Poet: میمونہ ارشد By: میمونہ ارشد, سرگودھا

وہ اس گمان میں ہیں کہ ہم کوبهایا ہے حسن ان کا
ہم سے پوچھے اگر تو بتائیں کہ ہم کو بهائ شرارتیں ان کی

Rate it:
Views: 640
08 Sep, 2016