شرما کر تم بھی کر لیتی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

عشق کے رنگ میں رنگیں نگاہیں اور وہ رنگین شامیں ! پگلی
شرما کر تم بھی کر لیتی! ہوں ہاں ! ایک چائے کے کپ کے بہانے
 

Rate it:
Views: 209
17 Mar, 2025
More Love / Romantic Poetry