آیا تھا تیرے شہر کی آزاد فضا میں تقدیر کے ہر سانچے میں ڈھلنا پڑا مجھے آتی ہوئی سحر کے جانفزا خیال میں شمع کے ساتھ ساتھ پگھلنا پڑا مجھے