شناسائی نہیں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب کسی سے بھی میری شناسائی نہیں ہے
کون کہتا ہے کےزیست میںتنہائی نہیں ہے

سنا تھا تعلق بڑھتا ہےتو روگ بن جاتاہے
اسی لیے کوئی مورت دل میں بسائی نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 303
24 Jun, 2011