شکووں کا موسم
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiگلے شکووں کا موسم تو کبھی کا بیت چکا ہے
طویل مسافتوں اور گہری خاموشی کا ڈیرہ ہے
اب نہ سماعت تیری پکار کی منتظر رہی ہے
نہ لب پے تجھے پانے کی کوئی دعا باقی رہی ہے
More Love / Romantic Poetry






