شکوک

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

 یہ بھی ممکن ہے طلب گاہِ محبت میں کبھی
دل کی گہرائی سے توں نے مجھے چاہا ہی نہ ہو

عمر بھر ساتھ رہیں، ساتھ جییں، ساتھ مریں
ان دعاوں کے لیے ہاتھ اٹھایا ہی نہ ہو

Rate it:
Views: 194
13 Oct, 2024