ہاتھ کاٹے ہیں اُس نے باتوں سے میں نے آنکھوں سے لکھنا سیکھا ہے شہد بیچا ہے ہر گلی جس نے لہجہ اس کا مُدام پِھیکا ہے