تو جِسے بے وقعت کر رہا ہے اپنے گھر میں بڑا مقام ہے اس کا تو جِسے بے نام کرنا چاہتا ہے شہرِ وفا میں بڑا نام ہے اس کا