صبح کا آغاز

Poet: خاکزار مدثر By: خاکزار مدثر , Rawalpindi

میر میری ہر صبح کا آغاز ہو تیری ہر صبح کی خوشبو سے
تیرا چہرہ ہمیشہ خوشیوں سے مسکراتا رہے اللہ کے کرم سے
 

Rate it:
Views: 435
14 Sep, 2022