جس گھڑی تیری یادوں کا سماں ہوتا ہے پھر ہمیں آرام کہاں ہوتا ہے حوصلہ مجھ میں نہیں تجھ کو بھلانے کا کام صدیوں کا ہے لمحوں میں کہاں ہوتا ہے