صدیوں سے شناسا وہ میرا حبیب تھا آنکھوں سےدور دل کےمیرے قریب تھا اس سے ملنا اتنا گوارہ نہ تھا اب ھجر میں میرا نصیب تھا جو بھی تیرے قریب آتا تھا مجھکو میرا وہ رقیب تھا دعاؤں کے ھنر کا وہ قائل نہ تھا پھر بھی وہ میرا نصیب تھا