صرف تم
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiتو حقیقت تھی اور میں تجھے ڈھونڈتا رہا خوابوں میں
 اتنا بے بس کردیا عشق نے میں رو بھی نہ پایا تیری یادوں میں 
 
 زندگی بھر تیرا ہی ذکر کرتا رہا شاعر
 اور کیا لکھا ہے میری شاعری کی کتابوں میں
More Love / Romantic Poetry






