صنم جو پتھردل ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک دن ان کہ دیار میں
بنا دوں گا اپنامزار میں

صنم جو پتھردل ہے
ہوں اسی پہ نثار میں

کہہ گئےتھےآئیں گے
دیکھتاہوں بار بارمیں

 

Rate it:
Views: 370
16 Nov, 2012