صورت اس کی جانی پہچانی ہے بابا
لگتاہےوہ حور کوئی آسمانی ہے بابا
شاید زندگی کہ کسی موڑ پہ وہ مل جائے
اسےاپنے دل کی بات بتانی ہے بابا
غم جیسی انمول شے جس نے بخشی ہے
یہ اس ہستی کی مہربانی ہے بابا
اس کے بھائی مجھے کتنا ستاتے ہیں
وہ ان باتوں سےانجانی ہے بابا
کچھ آہیں کچھ نالےکچھ حسیں ٰیادیں
ٰیہی میری محبت کی کہانی ہے بابا