صورت نورانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamصورت نورانی ہے اس کی
مجھ پہ مہربانی ہے اس کی
زمیں کی مخلوق ہو کر بھی
سوچ آسمانی ہے اس کی
More Love / Romantic Poetry
صورت نورانی ہے اس کی
مجھ پہ مہربانی ہے اس کی
زمیں کی مخلوق ہو کر بھی
سوچ آسمانی ہے اس کی