ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

پھولوں کو کانٹوں کئ ضرورت نہیں
چاند کو تاروں کی ضرورت نہیں

میری محبت کو لفظوں کی ضرورت نہیں
میرے پیار کو اقرار کی ضرورت نہیں

جب تیرا ساتھ ہے ہماری جان
تو ہمیں اس جہاں کی ضرورت نہیں

Rate it:
Views: 471
24 Jan, 2011