اسی آس میں گزر جاۓ گی حیات کوئی طلب وصال کی بات کرو آج پھر بےتاب ہیں پلکوں پر آنسو تم ضبط و کمال کی بات کرو