منزلیں ان کا مقدر کہ طلب ہو جنکو بہ مطلب لوگ تو منزل سے گزر جاتے ہیں جن کی آنکھوں میں ہوں آنسو انکو زندہ سمجھو پانی گرتا ہے تو دریا بھی اتر جاتا ہے