عاشق لوگ مسکراتےنہ روتےہیں
ایسےانسان بڑےہی باوفا ہوتے ہیں
تم سےملنے کا ارماں تب جاگتا ہے
جب خوابوں کی دنیا میں کھوتےہیں
انہیں تو صرف ملنے سےغرض ہے
وہ کیا جانیں ہم مجبوربھی ہوتےہیں
راتوں کو کہیں آنکھ نہ کھل جائے
ارمانوں کو دفن کرکےسوتےہیں
دل تو اصغر کا ٹوٹا ہے جان من
پھربتاہیےبھلاآپ کیوں روتے ہیں