Add Poetry

عام سی لڑکی

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

محفل میں تنہا وہ کھڑی ھے
وہ عام سی لڑکی بڑی اچھی لگی ھے
وہ سب سے جدا انمول لگی ھے
یہ لڑکی مجھے اچھی لگی ھے
چہرے میں مسکراھٹ شرمانے لگی ھے
آنکھوں سےنظرے چھرانے لگی ھے
یہ لڑکی غضب ڈھانے لگئ ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگی ھے
چپکے چپکے شرما کر دیکھنا خود ہی
ھولے ھولے چل کر ہنسنا
ھائے ایسی ادا پر میری جان نکلنے لگی ھے
یہ عام سی لڑکی مجھے اچھی لگی ھے
آنچل سے چہرہ چھپانے لگی ھے
کوئی دیکھے توں گھبرانے لگی ھے
بھکلاھٹ میں الٹے سیدھے قدم اٹھانے لگی ھے
اسی ادا پر میری جان جانے لگی ھے
ہائے یہ عام سی لڑکی مجھے ستانے لگی ھے
میرے دل کو یہ بھانے لگی ھے
محبت کی پہلی گھڑی مجھے اچھی لگی ھے

Rate it:
Views: 2897
28 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets