میں یہ کام حسب عادت کرتاہوں عبادت سمجھ کرمحبت کرتاہوں سب کو الله کی مخلوق سمجھکر میں کسی سے نہ نفرت کرتا ہوں کاش اس دنیا سےنفرت مٹ جائے اس کےسوا اورنہ حسرت کرتاہوں