عجیب دن ہیں،عجیب راتیں ہے ساتھ کوئی تو اپنا سایہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

عجیب دن ہیں،عجیب راتیں ہے ساتھ کوئی تو اپنا سایہ
تلاش میں ایک بے وفا کی گنوا دیا وہ بھی جو تھا پایا

Rate it:
Views: 426
16 Mar, 2016