اس نے کہا کون سا عجیب ہوتا ہے
جو ڈولی ایک اٹھنی ہے تو جنازا ایک ہوتا ہے
اس نے کہا دل کا زحم عجیب ہوتا ہے
جو ایک بھر جائے تو کھولنا ایک ہوتا ہے
اس نے کہا یہ چاند اور ندی کا منظر عجیب ہوتا ہے
جو رات بیت جائے تو دن بہت قریب ہوتا ہے
اس نے کہا عشق ہونا کون سا عجیب ہوتا ہے
اک مسکن تو دوسرا مسکین ہوتا ہے
اس نے کہا نیلم کون سا عجیب ہوتا ہے
محبت کر کے بھی انسان تذلیل ہوتا ہے