عرش سے اُترا ہے شفیق بن کے قہر کمانے والا عشق
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwalaعرش سے اُترا ہے شفیق بن کے قہر کمانے والا عشق
ہمدردی کا دعویدار جھوٹا کمینہ نیندیں اُڑانے والا عشق
کبھی ہیر بن کے ، کبھی لیلیٰ ، کبھی سوہنی کے بیس میں
بیچارے رانجھے ، مہیوال ، قیس کو ہے پھنسانے والا عشق
More Love / Romantic Poetry






