عشق

Poet: Nabeel By: Nabeel, Lahore/Rawalpindi

عشق وہ سمندر ہے جس میں شرط ڈوبنا ہے
عاشقوں کے نصیبوں میں ہمیشہ روگ لگنا ہے

تم تو زندہ رہ کر عشق کرتے ہو ننھے عاشقوں
حقیقی عاشق تو مرنے کے بعد پھر جی اٹھتا ہے
 

Rate it:
Views: 703
13 Jun, 2008
More Love / Romantic Poetry