عشق

Poet: Syed Fahad Altaf Ahmad By: Syed Fahad Altaf Ahmad, Kahror Pacaa Multan

 پو چھیں ہیں لوگ اشق کیا ھے ؟
یہی سزا ہے ،یہی جزا ہے
یہی وبا ہے ،یہی دوا ہے
یہی دعا ہے،یہی بد دعا ہے
یہی ہے عنایئت، یہی التجا ہے
یہی ہے شکایت، یہی رضا ہے
یہی ہے ابتدا، یہی انتہا ہے
،یہی ہے آب بقا،یہی زہر فنا ہے
اسی سے سیر احمد،اسی کا پیاسا ہے
حیات مانگے موت، یہی اس کا خاصہ ہے

Rate it:
Views: 592
06 Jan, 2013