عشق والے ہی سمجھتے ہیں کی کیا چیز ہے عشق عشق شبنم ہے کبھی درد کبھی راگ بھی ہے عشق کا ایک نہیں اس کے بہت سے ہیں رنگ یہ کسک ہے تو کبھی اشک کبھی راگ بھی ہے