ہجر میں بھی وصال ہوتا ہے عشق تو باکمال ہوتا ہے ختم ہو جائینگے سبھی لیکن عشق تو لازوال ہوتا ہے ہجر میں بھی وصال ہوتا ہے عشق تو باکمال ہوتا ہے