چار سو تو ہی منکشف ہے پھر ہم کہیں اور دیکھتے کیوں ہیں عشق درمیان میں ہے تو پھر رائیگانی کے واہمے کیوں ہیں