عشق مشق

Poet: Nissa By: Nusrat Nissa, London

بقول انکے عشق مشق پیار وییار کوئی نہ
پھر یہ عجیب تماشہ کیوں تکرار کیسی
پھر اپنے ہی دل کو تسلی دیتے وہ تنہائی میں
الم ایسا خود سے پوچھنا ٹھیک ہی تو کہا
ہم کہتےاسے کیا نساء بضد ہے وہ
اک طرف ہم اک طرف وہ اور دنیا ساری

Rate it:
Views: 611
26 Oct, 2010