Add Poetry

عشق میرے نے بے حال ہونا ہے

Poet: ASHRAF ASMI By: mian ashraf asmi, Lahore

عشق میرئے نے بے حال ہونا ہے
میرا جینا بھی محال ہونا ہے
تیرئے ستم کی کوئی حد نہیں
میرئے حوصلوں نے لازوال ہونا ہے
مجھے نہیں ہے غم کہ میری حیات راہیگاں ہے
میری وفاؤں نے تو دُشمن کے لیے بھی مثال ہونا ہے
مجھے کیاخبر کہ اُس کے دل کی کیا کہانی ہے
مجھے تو بس اُس کے دکھوں پہ ملال ہونا ہے
اُسے شکست ہو مجھے یہ منظور نہیں عاصمی
مجھے تو اُس کی بس ڈھال ہونا ہے

Rate it:
Views: 670
20 Sep, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets